گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر وزیراعظم کے شکرگزار ہیں.
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا تقریب سے خطاب.گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر وزیراعظم کے شکرگزار ہیں.گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر وزیراعظم کے شکرگزار ہیں.سی پیک منصوبے بلوچستان کی ترقی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں.
سی پیک منصوبوں کی بدولت گوادر سمیت بلوچستان میں ترقیاتی انقلاب آئے گا.بلوچستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ متعدد ترقیاتی منصوبوں پر خطیر رقم خرچ کی جارہی ہے.گوادر میں ٹیکنیکل کالجز اور پہلی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے.
سی پیک منصوبے کے تحت مغربی روڈ کی تعمیر کا کام جاری ہے.صوبائی بجٹ میں گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے13ارب روپے مختص کئے گئے ہیں.ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل بلوچستان کے عوام کیلئے خوشحالی لائے گی.
Comments
Post a Comment