رفاعی ادارے سندس فاؤنڈیشن کے تحت تقریب کا اہتمام
رفاعی ادارے سندس فاؤنڈیشن کے تحت تقریب کا اہتمام.وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا تقریب سے خطاب.دکھی انسانیت کی خدمت میں سندس فاؤنڈیشن کا کام قابل تعریف ہے.
خون کی بیماری تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے علاج کیلئے سند س فاؤنڈیشن اہم کردار ادا کر رہی ہے.خوشی ہے کہ فنکار برادری بھی دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے.
Comments
Post a Comment