وفاقی وزیراسد عمر کی صدارت میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس

 وفاقی وزیراسد عمر کی صدارت میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس۔ریسٹورنٹس، شادی ہال، ٹرانسپورٹ،مارکیٹس اور دیگر شعبوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پرشدید تشویش کا اظہار۔ایس او پیز پرعملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں سخت پابندیوں کا فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔

ملک میں کورونا سےمزید 19 افراد جاں بحق۔۔۔ایک ہزار347نئے کیس رپورٹ۔۔۔مثبت کیسز کی شرح دواعشاریہ نو سات فیصد ریکارڈکی گئی



Comments